اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب بن عمروبن عوف بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن نجار۔ انصاری بخاری ثم المازنی۔ نبی ﷺ کی صحبت سے شرفیاب تھے اور جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ کلبی نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں