منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب۔ یہ اسلع کے لقب سے مشہور ہیں۔ علی بن سعید عسکری نے صہابہ میں ان کا نام لکھاہے بشرط یہک ہ محفوظ ہو۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا حال اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں