اتوار , 24 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 12 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

    ابن بلال مزنی۔ انکا نسب بلال بن حارث کیبیان میں گذر چکا ہے حالانکہ یہ وہم ہے صحیح بلال بن حارث ہے یعنیم بن حماد نے در اور دی سے انوں نے ربیعہ بن ابی عبدلارحمن سے انھوں نے بلال بن ہارثبن بلال سے انھوں ن اپنے والد سے انھوں نے نبی ﷺ سے فسخ حج کی حدیچ میں اسی طرح رویت کی ہے۔ اس میں نعیم سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں