بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن عدی بن مالک بن حرام بن خدیج بن معاویہ انصاری۔ معاوی۔ غزوہ احد میں شریک تھے اور بنر ابی عبید میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے مختصر لکھا ہے اور ابو موسی نے بھی ایسا ہی لکھاہے حالانکہ ابن مندہ بھی ان کا ذکر لکھ چکے تھے۔ پھر کوئی وجہ ان پر استدراک کرنے کی نہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں