بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبید بن رزاح بن کعب۔ انصاری ظفری۔ نبی ﷺ کی صحبت میں رہے تھے۔ ان کا ذکر ابو عمر نے ان کے بیٹے نضر بن حارث کے بیان میں کیا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲)
محفوظ کریں