بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) حریش (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہلال قریعی۔ ابو تمام طائی نے ان کے چند اشعار حماسہ میں لکھتے ہیں جو ان کے صحابی ہونے پر دلالت کرتے ہیں ان میں سے شروع کے اشعار یہ ہیں۔ شھدن مع النبی مسومات    حنینا و ھی دامیتہ الحوامی     ووققہ خالد شہدت و حکت    سنابکھا علی البلد الحرام ۔۔۔۔
محفوظ کریں