بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

  (سیدنا) حریش (رضی اللہ عنہ)

  حبیب بن خدرہ نے حریش سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں اپنے والد کے اتھ تھا جب حضرت اعز سنگسار کئے گئے جب ان کے پتھر زیادہ لگے تو مجھے لرزہ آگیا رسول خدا ﷺ نے مجھے لپٹا لیا میرے اوپر آپ کا پسینہ ٹپکا جس میں مشک کی ایسی خوشبو تھی۔انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ ابن ماکولا نے کہا ہے کہ خدرہ بض ۔۔۔۔
محفوظ کریں