بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) حاریث (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن عثمان بن عبید اللہ بن عمر بن مخزوم قریشی مخزومی۔ والد یں عمر اور سعید فرزندان حریث کے یہ سب لوگ صحابی ہیں ان کے بیٹِ عمرو نبی ﷺ کے حضور میں لائے گئے ور حضرت نے ان کے لئے دعا کی تھی۔انکی حدیث عطاء بن سائب نے عمرو بن حریث سے انھوں نے اپنے والد حریث سے انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں