اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حرام (رضی اللہ عنہ)

  ابن معاویہ۔ عبدان نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ معمر نے زید بن رفیع سے انھوں نے حرام بن معاویہس ے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ فرماتے تھے کہ جو شخص سلطان کے یہاں مرب ہو اور وہ اس کا درواز حاجت والوں اور فاقہ و فقر والوں کے لئے کھولد ے اللہ اس کے لئے آسمان کے دروازے اس کی حاجت اور فاقہکے و ۔۔۔۔
محفوظ کریں