اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حرام (رضی اللہ عنہ)

  ابن ملحان۔ ملحان کا نام مالک بن خالد بن زید بن حرامبن جنیدب بن عامر بن غنم ابن عدی بن نجار ہے۔ انصاری ہیں نجاری ہیں پھر بنی عدی بن نجار سے ہیں۔ حضرت انس بن مالک کے ماموںہیں۔ بدر میں اور احد میں شریک تھے اور بیرا معونہ کے دن شہید ہوئے۔ثمامہ بن عبداللہ بن انس نے انس بن حام بن لمحان سے روایت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں