اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حرام (رضی اللہ عنہ)

  ابن عوف بلوی۔ ایک شخص سے اصحاب نبی ﷺ سے فتح مصر میں شریک تھے اس کو ابن ماکولا نے ابن یونس سے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں