اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حرام (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی بن کعب۔ انصاری سلمی۔ بعض لوگ ان کو حزم کہتے ہیں بعض لوگوںکا بیان ہے کہ یہی حضرت معاذ بن جبل کے پیچھے نماز عشاء میں شریک تھے اور جماعت کو چھوڑ کر خود تنہا نماز پڑھ کر چلے آئے تھے پھر ایک نے دوسریکی شکایت نبی ﷺ سے کی اور رسول خدا ﷺ نے حضرت معاذ سے فرمایا کہ اے معاذ کی تم فتنہ میں ڈالنے ۔۔۔۔
محفوظ کریں