اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

(سیدنا) حرب (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی حرب۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کا ذکر کیا ہے اور اس میں اختلاف ہے عبدان نے ابو سعید اشج سے انھوں نے وکیع سے انھوں نے سفیان سے انھوں نے عطاء بن سائب سے انھوں نے حرب بن ابی حرب سے انھوں نے نبی ﷺ سے رویت کی ہے کہ آپ نے فرمایا مسلمانوں پر عشر نہیں ہے عشر یہود و نصاری پر ہے۔ اس حدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں