اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حجر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عدی بن معاویہ بن جبلہ بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ اکرمیں میں حارث بن معاویہ بن حارث ابن معاویہ بن ثور بن مرتع بن معاویہ بن کندہ کندی۔ یہ حجر الخیر کے نام سے مشہور ہیں اور یہ کہ ان کے والد عدی کو ادبر اس سببس ے کہتے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ بھاگے جارہے تھے ان کے سر میں کسی نے نیزہ مار دیا تھا اسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں