بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

(سیدنا) حجر (رضی اللہ عنہ)

  عددی۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ انھوں نے اپنی سند سے ابو عیسی ترمذی سے انھوں نے قاسم ابن دنیار سے انھوں نے اسحاق بن منصور سے انھوں نے اسرائیل سے انھوں نے حجاج بن دنیار سے انھوں نے حکم بن حجل سے انھوں نے حجر عدوی سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہس ے فرمایا کہ ہم نے عباس ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں