جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حجاج (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس بن عدی سہمی۔ چچا ہیں عبداللہ بن خدافہ سہمی کے۔ انھوں نے عبداللہ بن حذافہ اور ان کیبھائی قیس بن خدافہ کے ہمراہ حبش کی طرف ہجرت کی تھی۔ ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے اسی طرح مختصر لکھا ہے اور ابو نعیم نے ان کا تذکرہ لکھا ہے اور کہا ہے کہ حجاج بن حارث بن قیس قریشی ۔۔۔۔
محفوظ کریں