ابن دغنہ کلبی۔ ان کی ایک حدیث علامات نبوت کے متعلق مروی ہے انوںنے نبی ﷺ کو دیکھا ہے اور اپ کے صحابی ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو عمرنے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔