اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

(سیدنا) حبان (رضی اللہ عنہ)

  بفتح حاء و بای موحدہ مشدہ۔ یہ حبان بیٹے ہیں منقذ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن نجار کے انصاری ہیں خزرجی ہیں مازنی ہیں۔ صحابی ہیں۔ احد میں اور اس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک تھے انھوں نے زینب صغری بنت ربیعہ بن حارث بن عبد المطلبس ے نکاح کیا تھا اور ان کے بطن سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں