جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیدنا) حباب (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن ابی بن سلول۔ ان کا نام حباب تھا اور ان کے والد کی کنیت انھیں کے نام پر تھی (یعنی ابو حباب) مگر جب یہ اسلام لائے تو نبی ﷺ نے ان کا نام عبداللہ رکھا۔ ان کا ذکر ان شاء اللہ تعالی عبداللہ کے نام میں پورا کیا جائے گا یہی ہیں جنھوں نے رسول خدا ﷺ سے اپنے باپ کے قتل کی اجازت مانگی تھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں