بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فضالہ لیثی رضی اللہ عنہ

۔ان کے والد کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ ان کو فضالہ بن عبداللہ کہتےہیں اوربعض فضالہ بن وہب  بحرہ بن بحیرہ بن مالک بن عامر۔بنی لیث بن بکر بن عبدمناۃ سے ہیں لیثی ہیں اوربعض لوگ ان کوفضالہ بن عمیر بن ملوح لیثی کہتےہیں۔فتح مکہ کے دن بتوں کو توڑنے کے متعلق یہ اشعار انھیں کے ہیں؂ ۱؎    ۔۔۔۔
محفوظ کریں