جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا فضالہ ابن عبید رضی اللہ عنہ

  بن نافذبن قیس بن صہیب بن اصرم بن حججبا بن کلفہ بن عوف بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی عمری۔کنیت ان کی ابومحمد ہے ان کا سب سے پہلاغزوہ احد ہے اوراس کے بعد کے تمام مشاہد میں شریک رہے۔ان لوگوں میں تھے جنھوں نےبیعتہ الرضوان کی تھی۔بعد اس کے یہ شام چلے گئے تھےاورفتح مصر میں شریک تھےشام ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں