بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فضالہ ابن ہنداسلمی رضی اللہ عنہ

ابن ہنداسلمی۔ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ان کی حدیث عبداللہ بن عامر اسلمی نے فضالہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اسمأ بن حارثہ کو ان کی قوم قبیلۂ اسلم کی طرف بھیجااورفرمایاکہ جاؤاوران لوگوں کو یوم عاشورہ کے روزے کاحکم دے اورابونعیم نے کہاہے کہ اس روایت میں عبداللہ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں