بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا فضالہ ابن حارثہ رضی اللہ عنہ

  ۔اسمأ بن حارثہ کے بھائی ہیں۔ان کی حدیث عبدالرحمن بن حرملہ نے روایت کی ہے۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں