بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا فرزوق ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ

  ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ ابوبکربن ابی علی نے ان کانام لکھاہے اورانھوں نے حسن سے انھوں نے صعصعہ ابن معاویہ سے انھوں نے فرزوق سے روایت کی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں گیاتوآپ نے یہ آیت میرے سامنے پڑھی۱؎فمن یعمل مثقال ذرۃ خیرایرہ ومن یعمل مثقال ذرۃ شرایرہمیں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں