بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

  سیّدنا فراسی بن فراس رضی اللہ عنہ

   بن مالک بن کنانہ سے ہیں۔ان کی حدیث اہل مصرسے مروی ہے۔ہمیں ابواحمد بن سکینہ نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد یعنی سلیما ن بن اشعث سے روایت کرکے خبردی وہ  کہتےتھے ہم سے قتیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے لیث نے جعفر بن ربیعہ سے انھوں نے بکربن سوادہ سے انھوں نے مسلم بن مخشی سے انھوں نے ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں