منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) اذینہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث بن یعمر۔ ان کا نام شداخ بن کعب بن مالک بن عامر بن لیث بن بکر بن عبد مناۃ ابن کنانہ بن خزیمہ کنانی لیثی۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن۔ یہ نسب ابن مندہ اور ابو نعیم تو بخاری سے نقل کیا ہے۔ اور ابن عبدالبر کہتے ہیں کہ ان کا نام اذینہ بن معنر ہے پھر ابن عبدالبر نے ان کا نسب کنانہ تک پہنچایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں