ابن قیس۔ کنیت ان کی ابو الولید۔ ان سے حریز بن عثمان نے روایت کی ہے (کسی اور نے ان سے روایت نہیں کی یہ ابن عبدالبر کا قول ہے) کہ نبی ﷺ مغربکے فتنے سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابوموسی نے کیا ہے۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔