بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) ازہر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبد عوف بن عبد بن حارث بن زہرہ بن کلاب بن مرہ قرشی۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف کے چچا اور عبدالرحمن بن ازہر کے والد ہیں جن سے ابن شہاب روایت کرتے ہیں۔ ابو الطفیل حضرت ابن عباس ے روایت کرتے ہیں کہا نھوں نے کہا میں نے اور محمد بن حنفیہ نے سقایہ (٭سقایہ کے معنی پانی پلانا یہاں مراد حاجیوں کو پانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں