منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ادرع (رضی اللہ عنہ)

  صحری۔ کنیت ان کی ابو الجعد ہے اور یہ کنیت ہی کے ساتھ مشہور ہیں۔ قاضی ابو احمد نے ان کانام اسی طرح بتایا ہے۔ اور انھوں نے کہا ہے کہ میں نے ان کا نام صرف علی بن سعید عسکری کی کتاب میں دیکھا ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان کا نام عمرو ہے۔ چنانچہ ان کا ذکر عمرو کے بیان میں بھی انشاء اللہ ہوگا۔ اور عبی ۔۔۔۔
محفوظ کریں