اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عتبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ

  بن صالح بن ذبحان رعینی پھرذبحانی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اورفتح مصر کے واقعہ میں شریک تھے اس کوابن ماکولانے ابن یونس سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں