ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

عتبہ ابن ابی وقاص

  ۔ابووقاص کانام مالک تھا۔ان کانسب ان کے بھائی سعد کے تذکرے میں گذرچکا ہے۔ ان کاصحابہ میں ذکرکیاگیاہے ان سے ان کے بھائی سعدنے وصیت کی تھی کہ زمعہ کی کنیز ک کا لڑکامیراہے(تم اس کولےلینا)اس کوزہری نے عروہ سے انھوں نے حضرت عائشہ سے روایت کیاہے یہ ابن مندہ کابیان تھاابونعیم نے کہاہے کہ ان کو بعض مت ۔۔۔۔
محفوظ کریں