ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عطاء بوعبداللہ رضی اللہ عنہ

  ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی۔ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاہے ان سے ان کے بیٹےعبداللہ نے روایت کی ہے عطاء نے کہاہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاموذن (کی حالت)اپنی اذان اور اقامت کےدرمیان مثل اس شخص کے ہے جوکہ اللہ کی راہ میں (کشتہ ہوکر)اپنے خون میں تڑپتا ہے۔ ان کاتذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں