جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسمر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ساعد بن ہلواث مازنی۔ ایک مجہول شخص ہیں جو حدیث ان سے مروی ہے اس کی سند میں کلام ہے۔ روایت کرتے ہیں کہ اسمر بن ساعد بن بلواث نے کہا ہم اور ہمارے والد ساعد بنی ﷺ کے حضور میں گئے میرے والد نے آپ ے عرض کیا کہ میرے والد یعنی ہلواث ایک بوڑھے آدمی ہیں انھوں نے آپ کی خبر سنی تو وہ آپ پر ایمان لائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں