جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسمر (رضی اللہ عنہ)

  ابن مضرس۔ قبیلہ طے کے ہیں۔ ہمیں ابو احمد بن علی بن علی امیں نے اپنی اسناد سے ابودائود سجستانی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا وہ کہتے تھے مجھ سے عبدالحمید بن عبداللہ نے بیان کیا وہ کہتے تھے مجھ سے ام جنوب بنت نمیلہ نے اپنی والدہ سویدہ بنت جابر سے انھوں نے اپنی والدہ عقیلہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں