ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عصمہ ابن ریاب رضی اللہ عنہ

   بن حنیف بن ریاب بن حارث بن امیہ بن زیدیہ غزوۂ حدیبیہ میں شریک تھے۔ انھوں نے درخت کے نیچےبیعت کی تھی اس کے بعد تمام غزوات میں شریک تھے اورواقعہ یمامہ میں شہید ہوئے تھے ان کو ابن دباغ اندلسی نے ابوعمرپراستدراکاً بیان کیاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں