ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا عصمہ ابن مدرک رضی اللہ عنہ

   انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ دھوپ میں بیٹھنے سے ناخوش ہوتے تھے اوراس کو نعیم بن حماد نے زاجربن صلب سے انھوں نے بسطام بن عبید سے انھوں نے عصمہ بن مہدک سے روایت کیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں