جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو رافع رسول خدا ﷺکے غلام تھے کنیت ان کی زیادہ مشہور ہے ان کے نام میں لوگوں نے اختلاف کیا ہے ابن مدینی نے بیان کیا ہے کہ ان کا نام اسلم ہیاور ابن نمیر نے بھی ایسا ہی بیان کیا ہے اور بعض لوگوںنے ان کا نام ہرمز بیان کیا ہے اور بعض لوگوں نے ابراہیم۔ ابراہیم کے نام میں اس کا ذکرہوچکا ۔۔۔۔
محفوظ کریں