جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلیم۔ خنساء بنت معاویہ بن سلیم صریمیتہ کے چچا ہیں۔ یہ تین بھائی تھے۔ حارث اور معاویہ اور اسلم یہ ابن مندہ کا بیان ہے ابو نعیم نے بیان کیا ہے ہ بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے یہ گمان کیا ہے کہ ان کا نام اسلم ہے حالانکہ یہ صحیح نہیں اور انھوں نے ان کی ایک حدیث عوف اعرابی سے روایت کی ہے وہ خنس ۔۔۔۔
محفوظ کریں