جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  رسول خدا ﷺکے حداء (٭شتریان مادہ سفیر میں کچھ اشعار پڑھتے ہیں ان کو حداء کہتے ہیں) پڑھنے والے تھے۔ یہ اسلم رافع کے ساتھی ہیں۔ ابن وہب نے عبدالرحمن بن زید ابن اسلم سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ایک شب کو ہم بیدار ہوئے اور (اس وقت ہم سفر میں) عمر رضی ۔۔۔۔
محفوظ کریں