جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اشج (رضی اللہ عنہ)

  قبیلہ عبدالقیس کے ہیں ان کا نام منذر بن حارث بن زیاد بن عصر بن عوف ابن عمرو بن عوف بن خزیمہ بن عوف بن بکر ابن عوف بن انمار بن عمرو بن ودیعہ بن لکیز بن افصی بن عدبالقیس بن افصلی بن دعمی بن جدیلہ بن اسید بن ربیعہ بن نزا ابن معد بن عدنان عبدی ہیں عصری ہیں یہ ابن کلبی نے بیان کیا ہے۔ اور ان کے نس ۔۔۔۔
محفوظ کریں