جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اسیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو درکی۔ انھوںنے نبی ﷺ کا زمانہ پایا ہے مگر آپ سے کوئی حدیث نہیں سنی علی بنب مدینی نے کہا ہے کہ یہ اسیر بن عمرو ہی اسیر بن جابر ہیں یہ بان مندہ کا قول ہے اور ابن مندہ نے اور ابو نعیم نے روایت کی ہے کہ انھوںنے نبی ﷺ سے روایتکیا ہیک ہ محتاج کثیر العیال  سیقل ہو جاتا ہے اور ابو عمر نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں