جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اسیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عزوہ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن عمرو بن سواد بن ہشیم بن ظفر بن سواد انصاری ظفری اوسی۔ واقدی نے اپنی اسناد کے ساتھ محمود بن لبید سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا اسیر بن عروہ ایک بڑے گویا اور بلیغ آدمی تھے جب انھوں نے وہ باتیں سنیں جو قتادہ بن نعمان بن زید بن عامر بن سواد نے (ان کے جد امجد) ظفر ۔۔۔۔
محفوظ کریں