جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ سسید حضیر بن سماک بن عتیک بن امرء القیس بن زید بن عبدالاشہل بن جشم بن حارث بن حزرج بن عمرو بن مالک ابن اوس انصاری اوسہی اشہلی کے بیٹے ہیں۔ کنیت ان کی ابو یحیی ہے ان کے بیٹے کا نام یحیی تھا اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کی کنیت ابو عیسی ہے یہ کنیت آپ کی نبی ﷺ نے رکھی تھی اور بعض لوگ کہتے ہیں ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں