بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اساف (رضی اللہ عنہ)

  ابن انمار اور اساف بن نہیک ان دونوں کا ذکر رافع بن خدیج کی مزارعت والی حدیث میں ہے جس کو ایوب بن عبہ نے ابو النجاشی سے انھوںنے رافع سے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا مجھ سے میرے چچا ظہیر نے بیان کیا کہا کہ اے میرے بھتیجے رسول خدا ﷺ نے ہمیں اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ہم اپنے کھیت کرایہ میں دین اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں