منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ارطاۃ (رضی اللہ عنہ)

  ابن منذر۔ ہمیں ابو موسینے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے کہ عبدان بن مروزی نے کہا ہے کہ (یہ) ارطاۃ بن منذر سکونی ہیں اور یہ صحابی ہیں اور انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم سے ہشام بن عمار نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمس ے مسلمہ بن علی نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمس ے نصر بن علقمہ نے اپنے بھائیس ے انھوں نے ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں