منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ارطاۃ (رضی اللہ عنہ)

  قبیلہ طے کے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ ارطاۃ کے والد تھے نبی ﷺ کے پاس ۰مقام) ذی الخلصہ کے فتح کی بشارت لے کے آئے تھے اس وقت آپ نے ان کا نام بشیر رکھا تھا۔ قیس بن ربیع نے اسماعیل بن ابی خالد سے انھوں نے قیس بن ابی حازم سے انھوں نے حضرت جریر بن عبداللہ سے روایت کی کہ نبی ﷺنے انھیں ذی (٭ذوالخلصہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں