منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ارطاۃ (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب بن شراحیل بن کعب بن سلامان بن عامر بن حارثہ بن سعد بن مالک بن نخع بن عمرو بن علۃ بن جلد بن مالک بن ادویہ یہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپنے انھیں ایک جھنڈا دیا اس جھنڈے کو لے کے یہ جنگ قادسیہ میں شریک ہوئے اور شہید ہوئے پھر اس جھنڈے کو قیس بن کعب نے لیا وہ بھی شہید ہوگئے۔ یہ ارطاا ۔۔۔۔
محفوظ کریں