منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ارقم (رضی اللہ عنہ)

  نخعی۔نام ان کا اوس بن جہیش بن یزید نخعی ہے۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابو علی حداد نے اجازۃ ابو احمد عطار کی کتاب سے نقل کر کے بیان کیا اور ہم سے عمر بن احمد بن عثمان نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عمر بن حسن بن مالک نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے منذر قابوسی نے بیان کیا وہ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں