منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) ارقم (رضی اللہ عنہ)

  بن جفینہ بحیبی۔ قبیلہ بنی بصر بن معاویہ سے ہیں۔ فتح مصر میں شریک تھے ان کا تذکرہ اور ان کی اولاد مصر میں ہے۔ یہ ابن مندہ کا قول ہے اور ابن مندہ نے اس کو ابو سعید بن یونس سے روایت کیا ہے۔ ان کا شمار صحابہ میں ہے۔ ان کی حدیث ابن لہیعہ نے یزید بن حبیب سے انھوںنیعبداللہ بن ارقم بن جفینہ سے انھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں