منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) اربد (رضی اللہ عنہ)

  ابن حیر اور بع لوگ کہتے ہیں کہ ابن حمزہ۔ وہب بن جریر نے اپنیوالد سے انھوں نیابن اسحاق سے نقل کر کے بیان کیا ہے کہ انھوں نے کہا جن لوگوںنے نبی ﷺ کے ساتھ ہجرت کی تھی ان میں اربد بن حمیر بھی ہیں اور ابن سعد نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے کہ جن لوگوں نے حبش کی طرف ہجرت کی تھی اور جنگ بدر میں شریک ہوئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں